Search for a command to run...
اس دن میں دنیا کے ماضی اور حال کی جلد بازی میں ایک جھلک وقف کروں گی۔ میں عمر کے رنگین مناظر دکھانے والے کھلونے سے انسان کی ترقی کا تماشہ دیکھنا چاہوں گی۔ برکیف عجائب گھر کے ذریعے اس کا ایک دن میں کیسے نظارہ کیا جاسکتا ہے؟