Search for a command to run...
اگر میں یونیورسٹی کی صدر ہوتی تو میں اس پر ایک لازمی کورس قائم کرتی کہ "کس طرح آپ اپنی آنکھوں کا استعمال کریں" پروفیسر اپنے شاگردوں کو دکھانے کی کوشش کرے گا کہ وہ کس طرح خوشی شامل کر سکتے ہیں اور کون سی ایسی چیزیں گزر جاتی ہیں جن پر وہ دھیان نہیں دیتے۔ وہ ان کے غیرفعال اور سست ذہنوں کو جگانے کی کوشش کرے گا۔