Search for a command to run...
ہمارے پاس کسی چیز کو رد کرتے ہوئے ضائع کرنے کے لیے کوئی وقت نہیں۔ یہاں دیکھنے کو بہت کچھ ہے۔ پہلا دن میں نے اپنے دوستوں کے لئے جو زندہ ہے اور مر چکے ہیں وقف کر دیا تھا۔ دوسرے دن میں نے انسان اور فطرت کے بارے میں جانا۔ آج کا دن میں روزمرہ کے کاموں میں گزاروں گی۔ مصیبت میں گھرے لوگ جو زندگی کے کاروبار سے گزر رہے ہیں۔ جہاں ایک انسان نیویارک میں بندوں کی اتنی سرگرمیاں اور حالات تلاش کر سکتا ہے تو یہ شہر میری منزل بن جاتا ہے۔